لاہور کے افسوس ناک واقعات، 350 ملزمان کی شناخت، 66 گرفتار

لاہور میں گزشتہ ہفتے پیش آنے والے افسوس ناک واقعات نے ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔ ایک طرف یومِ آزادی پر مینارِ پاکستان میں ایک خاتون کے ساتھ بدترین سلوک کیا گیا تو دوسری جانب ایک دوسری وڈیو بھی منظرِ عام پر آئی کہ جس میں ایک شخص کو ایک رکشے … لاہور کے افسوس ناک واقعات، 350 ملزمان کی شناخت، 66 گرفتار پڑھنا جاری رکھیں