انسانی اسمگلنگ، کووِڈ-19 کی وجہ مزید بچے اور خواتین زد پر

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے زور دیا ہے کہ انسانی اسمگلنگ کے خلاف عملی اقدامات اٹھائے جائیں کہ جس کے ایک تہائی شکار بچے ہیں۔ کووِڈ کی وبا نے 12.4 کروڑ افراد کو انتہائی غربت میں دھکیل دیا ہے، اس جانب اشارہ کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ کے سربراہ نے کہا کہ اس … انسانی اسمگلنگ، کووِڈ-19 کی وجہ مزید بچے اور خواتین زد پر پڑھنا جاری رکھیں