اسلام آباد میں جنسی ہراسگی اور ریپ کا ہولناک واقعہ، ملزمان گرفتار

اسلام آباد پولیس نے عثمان مرزا نامی ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس کی ویڈیو گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ جس میں اسے ایک نو عمر جوڑے کو ہراساں کرتے اور جنسی تشدد کا نشانہ بناتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم عثمان … اسلام آباد میں جنسی ہراسگی اور ریپ کا ہولناک واقعہ، ملزمان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں