مصر کا ٹک ٹاکر خواتین پر کریک ڈاؤن، دو انفلوئنسرز کو طویل سزائیں بھی سنا دیں

حالیہ چند سالوں کے دوران مصر ڈجیٹل ٹیکنالوجی کا مرکز بن گیا ہے اور ساتھ ساتھ مصر میں انٹرنیٹ پر سینسر کا نمبر ایک مقام بھی۔ لندن میں واقع تھنک ٹینک کیٹم ہاؤس کے تجزیہ کار ڈیوڈ بٹر کہتے ہیں کہ "کمیونی کیشنز اور ٹیکنالوجی مصری معیشت میں سب سے تیزی سے ابھرنے والے شعبے … مصر کا ٹک ٹاکر خواتین پر کریک ڈاؤن، دو انفلوئنسرز کو طویل سزائیں بھی سنا دیں پڑھنا جاری رکھیں