سعودی عرب، خواتین کے لیے تاریخی قانون کی منظوری

سعودی عرب میں خواتین کو محرم کے بغیر تنہا رہنے کی اجازت مل گئی ہے، جسے صنفی مساوات کی جانب ایک اہم پیش رفت اور ایک تاریخی قانون قرار دیا جا رہا ہے۔ سمجھا جاتا ہے کہ سعودی عرب خواتین کے حقوق کے معاملے میں اپنے کئی پڑوسی ممالک سے پیچھے ہے۔ یہاں تو خواتین … سعودی عرب، خواتین کے لیے تاریخی قانون کی منظوری پڑھنا جاری رکھیں