ہر چیلنج سے نمٹتی اور ہر رکاوٹ عبور کرتی پاکستان کی خواتین کھلاڑی

ماحور شہزاد بیڈمنٹن کی کھلاڑی ہیں جو رواں سال ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ وہ ملک کی پہلی بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں کہ جنہوں نے اولمپکس کے لیے کوالیفائی کیا ہے اور اس وقت خواتین کی عالمی رینکنگ میں ان کا نمبر 117 واں ہے۔ 24 سالہ ماحور کو پچھلے سال کئی بین … ہر چیلنج سے نمٹتی اور ہر رکاوٹ عبور کرتی پاکستان کی خواتین کھلاڑی پڑھنا جاری رکھیں