کھیلوں میں خواتین کی نمائندگی کیوں ضروری ہے؟

بوسنیائی نژاد امریکی پروفیشنل باسکٹ بال کھلاڑی اندرا کالیو نے 2016ء میں اسما البداوی سے رابطہ کیا کیونکہ انہیں حجاب پہننے کے بعد باسکٹ بال کھیلنے سے روک دیا گیا تھا۔ تب انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اس معاملے کو انٹرنیشنل فیڈریشن آف باسکٹ بال (FIBA) تک لے جائیں گی تاکہ قوانین میں تبدیلی … کھیلوں میں خواتین کی نمائندگی کیوں ضروری ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں