سکینہ عباس، Flutter کے لیے پاکستان کی پہلی گوگل ڈیولپرز ایکسپرٹ

سکینہ عباس Flutter کے لیے پاکستان کی پہلی خاتون گوگل ڈیولپرز ایکسپرٹ بن گئی ہیں۔ ‏Flutter ایک اوپن سورس سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ کٹ ہے جسے گوگل نے بنایا ہے۔ اسے اینڈرائیڈ، iOS، لینکس، میک، ونڈوز وغیرہ کے لیے کراس پلیٹ فارم ایپلی کیشنز بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ جبکہ گوگل ڈیولپرز ایکسپرٹ (GDE) … سکینہ عباس، Flutter کے لیے پاکستان کی پہلی گوگل ڈیولپرز ایکسپرٹ پڑھنا جاری رکھیں