نو عمر کرکٹر عریجہ کی داستان اولمپکس تک پہنچ گئی

عریجہ حسیب کراچی سے تعلق رکھنے والی ایک نو عمر کرکٹر ہیں، جن کی داستان اب اولمپکس کی آفیشل ویب سائٹ تک پہنچ گئی ہے۔ اولمپک چینل نے اپنے دستاویزی سلسلے "Her Rules” کی دوسری قسط میں عریجا کی داستان بیان کی ہے۔ جس میں انہوں نے بتایا کہ کس طرح وہ اپنے علاقے کے … نو عمر کرکٹر عریجہ کی داستان اولمپکس تک پہنچ گئی پڑھنا جاری رکھیں