جان کو خطرے میں ڈال کر فٹ بال کھیلتی پاکستانی لڑکیاں

کراچی کا گرم موسم ہے اور صغریٰ رجب اپنا حجاب سنبھالنے اور جوتوں کے تسمے باندھنے کے بعد اگلے مقابلے کے لیے تربیت کا آغاز کر رہی ہیں۔ ‏19 سالہ صغریٰ قومی ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ میں اپنے شہر کوئٹہ کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ ایک مہینے تک جاری رہنے والے اس ٹورنامنٹ میں … جان کو خطرے میں ڈال کر فٹ بال کھیلتی پاکستانی لڑکیاں پڑھنا جاری رکھیں