تنزانیہ کی پہلی خاتون صدر نے حلف اٹھا لیا

‏61 سالہ سامیہ حسن نے تنزانیہ کی پہلی خاتون صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ دارالحکومت دارالسلام میں ہونے والی خصوصی تقریب میں حجاب پہنے اور دائیں ہاتھ میں قرآن مجید تھامے سامیہ نے اپنے عہدے کا حلف لیا اور ملک کے آئین سے مکمل وفاداری کا … تنزانیہ کی پہلی خاتون صدر نے حلف اٹھا لیا پڑھنا جاری رکھیں